Results 1 to 4 of 4

Thread: نفسیاتی بیماریوں کے اسباب اور علاج علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam نفسیاتی بیماریوں کے اسباب اور علاج علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    نفسیاتی بیماریوں کے اسباب اور علاج علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    غم سے نجات اور خوشی کا Ø+صول ‘ہر انسان Ú©ÛŒ خواہش ہے۔ وسیع کاروبار اور اچھی ملازمتوں کا بڑا مقصد بھی یہی ہوتا ہے کہ انسان زیادہ سے زیادہ خوشیاں Ø+اصل کر سکے اور بیچارگی اور بے بسی Ú©ÛŒ زندگی سے Ù…Ø+فوظ رہ سکے‘ تاہم اس بات Ú©Ùˆ جانچنا Ú©Ú†Ú¾ مشکل نہیں کہ عصر ِ Ø+اضر کا انسان ماضی Ú©Û’ مقابلے میں زیادہ نفسیاتی عارضوں کا شکار نظر آتا ہے۔ دنیا بھر میں نفسیاتی مریض بکثرت موجود ہیں اور یہ ایک Ø+قیقت ہے‘ جہاں پر نفسیاتی عارضوں اور تکالیف کا شکار لوگ پسماندہ ممالک میں پائے جاتے ہیں‘ وہیں پر صنعتی‘ معاشی اور سائنسی اعتبار سے ترقی یافتہ معاشروں میں بھی نفسیاتی مریضوں Ú©ÛŒ تعداد Ú©Ú†Ú¾ Ú©Ù… نہیں Û” ریاست ہائے متØ+دہ امریکہ میںبھی لاکھوں Ú©ÛŒ تعداد میں لوگ نفسیاتی امراض کا شکار ہیں۔ یہ صورتØ+ال اس Ø+قیقت Ú©Ùˆ واضØ+ کرتی ہے کہ فقط مادی ترقی اور وسائل Ú©ÛŒ فراوانی Ú©Û’ ساتھ ہی نفسیاتی عارضوں کا علاج ممکن نہیں ‘بلکہ اس Ú©Û’ لیے روØ+انی اسباب اختیار کرنا بھی انتہائی ضروری ہے۔ نفسیاتی بیماریوں Ú©Û’ اسباب پر جب غور کیا جاتا ہے تو یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ یہ بیماریاں مندرجہ ذیل وجوہات Ú©ÛŒ بنیاد پر پیدا ہوتی ہیں:
    Û”1Û” Ø+ادثات اور صدمات: کئی مرتبہ انسان Ú©ÛŒ زندگی میں رونما ہونے والے Ø+ادثات اور صدمات انسان Ú©Ùˆ نفسیاتی اعتبار سے کمزور کر دیتے ہیں اور بعد ازاں یہی نفسیاتی کمزوری مستقل نفسیاتی بیماری Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ اختیار کر دیتی ہے۔ کئی لوگ والدین اور جوان اوالاد Ú©ÛŒ اموات Ú©Ùˆ بھول نہیں پاتے‘ اسی طرØ+ کاروباری لین دین Ú©Û’ دوران ہونے والے بڑے نقصانات بھی انسان Ú©Ùˆ نفسیاتی طور پر مجروØ+ کردیتے ہیں اور بعد ازاں انسان نفسیاتی امراض کا شکار ہو جاتا ہے۔

    Û”2Û” مایوسی در مایوسی: کئی مرتبہ انسان ایسے Ø+الات سے دوچار ہو جاتا ہے‘ جن سے نکلنا بظاہر بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ مناسب تدابیر کرنے Ú©Û’ باوجود جب بØ+رانی کیفیت دور نہیں ہوتی تو انسان مایوسی کا شکار ہو جاتا ہے۔ یہ مایوسی بھی نفسیاتی امراض پر منتج ہوتی ہے۔

    ۔3۔ بداعتمادی: انسان دنیا میں بہت سے لوگوں پر اعتماد کرتا ہے‘ لیکن کئی مرتبہ انسان کے قریبی دوست‘ رشتہ دار ہی اس کے اعتماد کو ٹھیس پہنچا دیتے ہیں۔ اس بداعتمادی کی وجہ سے بھی اکثر اوقات انسان نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے اور ہر کسی کو شک اور وہم کی نظر سے دیکھنا شروع کر دیتا ہے۔

    ۔4۔خود اعتمادی کی کمی: کئی لوگ اپنی شخصیت میں پائی جانے والی کمزوریوں کے سبب بھی نفسیاتی عارضوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔

    Û”5۔شیطانی اثرات اور جادو: شیطانی اثرات اور جادو کا ہو جانا بھی ایک Ø+قیقت ہے۔ ان Ú©Û’ نتیجے میں بھی کئی مرتبہ انسان مختلف قسم Ú©ÛŒ نفسیاتی بیماریوں Ú©Ùˆ شکار ہو جاتا ہے۔

    Û”6Û” نظر بد: نظر بد بھی ایک Ø+قیقت ہے ۔کئی مرتبہ یہ انسان کوموت Ú©Û’ منہ تک پہنچا دیتی ہے۔ نظر بد بھی کئی دفعہ انسان Ú©Ùˆ نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا کر دیتی ہے۔

    ۔7۔ گناہوں کی کثرت: گناہوں کے بھی انسانی زندگی پر نہایت گہرے اثرات ہیں۔ یہ گناہ جہاں انسان کی آخرت کیلئے نقصان دہ ہیں‘ وہیں پر ان کی وجہ سے دنیاوی زندگی میں بھی انسان کو مختلف قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

    ۔8۔ ناشکری:کئی مرتبہ نعمتوں کی فراوانی کے باوجود انسان ناشکری کے راستے پر چل پڑتا ہے اور ہر وقت شکوے شکایات کرنے کی وجہ سے اس کے دل میں ایک غم اور بے چینی کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔ اس وجہ سے بھی انسان نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے۔

    Û”9۔بے راہروی: Ø+د سے بڑھی ہوئی جنسی خواہشات اور شہوات Ú©Û’ غلبے Ú©Û’ دوران جب انسان ان خواہشات Ú©Ùˆ Ø+لال طریقے سے پورا نہیں کر پاتا اور غلط راستوں Ú©Ùˆ اختیار کرتا ہے‘ تو اسے اØ+ساس ِجرم اور ندامت کا سامنا کرنا پڑتا ہے‘ جس Ú©ÛŒ وجہ سے انسان نفسیاتی عارضوںکا شکار ہو جاتا ہے۔

    Û”10Û” Ø+سد: جب انسان کسی شخص Ú©Ùˆ اپنے سے Ø¢Ú¯Û’ بڑھتا دیکھتا ہے‘ تو کئی مرتبہ وہ اس سے Ø+سد کرنا شروع ہو جاتا ہے اور جس شخص سے Ø+سد کر رہا ہوتا ہے ‘اس Ú©Ùˆ نقصان نہ پہنچا سکنے Ú©ÛŒ وجہ سے انسا Ù† مختلف طرØ+ Ú©ÛŒ بیماریوںکا شکار ہو جاتا ہے۔

    نفسیاتی بیماریوں کے اسباب پر غور کرنے کے بعد انسان کو بیماریوںکا مقابلہ کرنے کے طریقے پر بھی غور کرنا چاہیے۔اگر‘ انسان ان بیماریوں سے نکلنا چاہتا ہے ‘تو اس کو مندرجہ ذیل تدابیر کو اختیار کرنا ہو گا:
    Û”1Û” ایمان: اگر‘ انسان کا ایمان پختہ ہو اور وہ اس Ú©Ùˆ شرک سے آلودہ نہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس Ú©Ùˆ امن Ú©ÛŒ دولت سے نواز دیتے ہیں۔ اس Ø+قیقت کا ذکر اللہ تعالیٰ Ù†Û’ سورہ انعام Ú©ÛŒ آیت نمبر 82 میں یوںفرمایا: ''جو لوگ ایمان لائے او ر نہیں مخلوط کیا اپنے ایمان Ú©Ùˆ ظلم (شرک) سے وہی ہیں (کہ) ان Ú©Û’ لیے ہی امن ہے اور وہی ہدایت پانے والے ہیں۔‘‘

    Û”2Û” تقویٰ :جب انسان اللہ تعالیٰ Ú©Û’ ڈر Ú©Ùˆ اختیار کرتے ہوئے گناہوں Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس Ú©ÛŒ تنگیوں Ú©Ùˆ دور کر دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس Ø+قیقت Ú©Ùˆ سورہ طلاق Ú©ÛŒ آیت نمبر 2میںیوں بیان فرمایا : ''اور جو اللہ سے ڈرتا ہے (تو)وہ بنا دیتا ہے‘ اس Ú©Û’ لیے (مشکلات سے) نکلنے کا کوئی راستہ۔‘‘

    سورہ یونس میں اللہ تعالیٰ نے ایمان اور تقویٰ کا راستہ اختیار کرنے والوں کو اپنا ولی قرار دیا اور ایسے لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے خوف اور غم سے آزاد کرنے کی نوید سنائی۔سورہ یونس کی آیت نمبر 62‘63میں ارشاد ہوا ہے: ''خبردار بے شک اولیاء اللہ نہ خوف زدہ ہوں گے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔‘‘
    Û”3Û” توکل: اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ ذات پر بھروسہ کرنے Ú©ÛŒ وجہ سے اللہ تعالیٰ انسان Ú©Û’ لیے کافی ہو جاتے ہیں۔ اس Ø+قیقت کا ذکر اللہ تعالیٰ Ù†Û’ سورہ طلاق Ú©ÛŒ آیت نمبر3 میں یوں فرمایا: ''اور جو اللہ پر بھروسہ کرے‘ تووہ کافی ہے‘ اُسے بے Ø´Ú© اللہ پورا کرنے والا ہے اپنے کام Ú©Ùˆ ۔‘‘

    Û”4Û” صبر: جب انسان پیش آنے والی مشکلات پر صبر کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس Ú©Ùˆ اپنی تائید اور نصرت سے نوازتے ہیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ بقرہ Ú©ÛŒ آیت نمبر 153میں ارشاد فرماتے ہیں: ''اے وہ لوگو !جو ایمان لائے ہو‘ مددØ+اصل کر و‘ صبر سے اور نماز سے‘ بے Ø´Ú© اللہ صبر والوں Ú©Û’ ساتھ ہے۔‘‘

    Û”5Û” انفاق فی سبیل للہ: جب انسان اللہ تعالیٰ Ú©Û’ راستے میں اپنے مال Ú©Ùˆ خرچ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس Ú©Û’ خوف اور غم Ú©Ùˆ دور فرمادیتے ہیں۔ اس Ø+قیقت کا اظہار اللہ تعالیٰ Ù†Û’ سورہ بقرہ Ú©ÛŒ آیت نمبر 274میں یوں فرمایاہے: ''وہ لوگ جو خرچ کرتے ہیں اپنے مال کو‘رات اور دن Ú©Ùˆ ‘ چھپا کر اور اعلانیہ طور پر تو ان Ú©Û’ لیے ان کا اجر ہے‘ ان Ú©Û’ رب Ú©Û’ پاس اور نہ ان پر کوئی خوف ہو گا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔‘‘

    ۔6۔ دعا: جب انسان خلوص دل سے دعا کرتا ہے‘ تو اللہ تعالیٰ اس کی تکالیف کو دور فرما دیتے ہیں۔

    Û”7Û” توبہ اور استغفار: تو بہ واستغفار Ú©Û’ نتیجے میں اللہ تعالیٰ انسان پر اپنی رØ+متوں کا نزول فرماتے ہیں اور اس Ú©Ùˆ خوشØ+الی سے نواز دیتے ہیں۔ استغفار Ú©ÛŒ برکات Ú©Û’ Ø+والے سے اللہ تعالیٰ Ù†Û’ سورہ نوØ+ Ú©ÛŒ آیت نمبر 10‘11 اور12میں Ø+ضرت نوØ+ Ø‘Ú©ÛŒ بات Ú©Ùˆ یوںبیان فرمایا: ''تو میں Ù†Û’ کہا ؛بخشش مانگو‘ اپنے رب سے بے Ø´Ú© وہ بہت بخشنے والا ہے۔ وہ بھیجے گا بارش تم پر موسلا دھار اور وہ مدد کرے گا‘ تمہاری مالوں اور بیٹوں Ú©Û’ ساتھ اور وہ (پیدا) کردے گا‘ تمہارے لیے باغات اور (جاری) کر دے گا‘ تمہارے لیے نہریں۔‘‘

    Û”8Û” ذکر الٰہی اور استعاذہ: جب انسان جادو‘ نظر بد اور شیطانی اثرات کا شکار ہو جاتا ہے تو اس وقت اس Ú©Ùˆ اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا چاہیے۔ کثرت ذکر اور استعاذہ کا راستہ اختیار کرنے Ú©ÛŒ وجہ سے اللہ تعالیٰ انسانوں Ú©ÛŒ زندگی Ú©Û’ اندھیروں Ú©Ùˆ دور فرما دیتے ہیں۔ اس Ø+قیقت کا ذکر اللہ تعالیٰ سورہ اØ+زاب Ú©ÛŒ آیت نمبر 42‘43میںیوں فرمایا: ''اے لوگو جو ایمان لائے ہو ‘یاد کرو اللہ Ú©Ùˆ بہت زیادہ یاد کرنا۔ اور تسبیØ+ (پاکیزگی) بیان کرو‘ اُس Ú©ÛŒ صبØ+ وشام۔ وہی ہے ‘جو رØ+متیں بھیجتا ہے تم پر اور اُس Ú©Û’ فرشتے (دعائے رØ+مت کرتے ہیں) تاکہ وہ نکالے تمہیں اندھیروں سے روشنی Ú©ÛŒ طرف اور وہ ہے مومنوں پر بہت رØ+Ù… کرنے والا۔‘‘

    Û”9 Û” شکر گزاری: جب انسان اللہ تعالیٰ کا شکر یہ ادا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنی نعمتوںکو بڑھا دیتے ہیں۔ اس Ø+قیقت کا ذکر اللہ تعالیٰ Ù†Û’ سورہ ابراہیم Ú©ÛŒ آیت نمبر 7میں یوںفرمایا: ''اور جب آگاہ کر دیا تمہارے رب Ù†Û’ یقینا اگر تم شکر کرو Ú¯Û’ (تو) بلاشبہ ضرور میں تمہیں زیادہ دوں گا اور بے Ø´Ú© اگر تم ناشکری کرو Ú¯Û’ (تو) بلاشبہ میرا عذاب یقینا بہت ہی سخت ہے۔‘‘

    Û”10Û” نکاØ+: قرآن مجید Ú©Û’ مطالعے سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ نکاØ+ Ú©Û’ نتیجے میں اللہ تعالیٰ انسانوں Ú©Ùˆ رØ+مت اور سکینت سے نواز دیتے ہیں۔ نتیجتاً انسان Ú©ÛŒ جنسی بے راہ روی کا علاج ہو جاتا ہے اور وہ نفسیاتی اعتبار سے پرسکون ہو جاتا ہے۔ نکاØ+ Ú©Û’ نتیجے میں Ø+اصل ہونے والی سکینت ‘رØ+مت اور مودّت کا ذکر اللہ تعالیٰ Ù†Û’ سورہ روم Ú©ÛŒ آیت نمبر 21میں یوں فرمایا: ''اور اُس Ú©ÛŒ نشانیوں میں سے ہے کہ اُس Ù†Û’ پیدا کیا تمہارے لیے تمہارے نفسوں (یعنی تمہاری جنس) سے بیویوں کو‘ تاکہ تم سکون Ø+اصل کرو ‘اُن Ú©ÛŒ طرف (جاکر) اور اُس Ù†Û’ بنا دی تمہارے درمیان Ù…Ø+بت اور مہربانی۔ بے Ø´Ú© اس میں یقینا نشانیاں ہیں‘ اُن لوگوں Ú©Û’ لیے جو غورکرتے ہیں۔‘‘

    الغرض ‘اگر نفسیاتی بیماریوں کے اسباب اور ان سے نکلنے والے راستوں کو سمجھ کر اختیار کر لیا جائے ‘تو اللہ تعالیٰ انسان کے جملہ عارضوں کو دور فرما دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی نفسیاتی بیماریوں کو دور فرمائے۔ (آمین )

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نفسیاتی بیماریوں کے اسباب اور علاج علامہ ابتسام الہٰی ظہیر


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: نفسیاتی بیماریوں کے اسباب اور علاج علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نفسیاتی بیماریوں کے اسباب اور علاج علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •